اِعجاز المسیح — Page 43
اعجاز المسيح ۴۳ اردو تر جمه على أن يأتوا بمثل هذا میں لکھی جانے والی اس تفسیر کی نظیر پیش کر سکیں تو التفسير۔في هذا المدى القليل وہ ایسی تفسیر ہرگز پیش نہیں کر سکیں گے اگر چہ اُن الحقير۔لا يأتون بمثله ولو كان میں سے بعض بعض کے مددگار ہوں۔میں نے اس بعضهم لبعض كالظهير۔فإنى بارے میں دعا کی اور میری دعا بلاشبہ مستجاب دعوت لذالك وإن دُعائی ہے۔اس لئے کوئی اہل قلم نہ بوڑھا نہ جوان ہرگز اس تفسیر کا جواب دینے کی قدرت نہیں پائے مُستجاب۔فلن تقدر على جوابه گا۔یہ تفسیر بلاشبہ معارف کا خزانہ اور اس کا شہر ہے كتاب لا شيوخ ولا شاب۔اور حقائق کا آب و گل ہے۔اور ساخت کے اعتبار وإنه كنز المعارف ومدينتها۔وأكثر حكمًا۔وأشرف لفظًا۔سے بیحد لطیف اور صنعت کے لحاظ سے نہایت عمدہ۔وماء الحقائق وطينتها۔وقد جاء حکمتوں سے معمور ، الفاظ نہایت بلند پایہ ، مختصر ألطف صُنعًا۔وأرق نسحًا۔کلمات مگر کثیر المعانی ، بیان واضح اور عالیشان۔میں نے اس تفسیر کو اپنی طاقت سے نہیں لکھا۔میں تو وأقلّ كلما۔وأوفر معنى۔ایک کمزور بندہ ہوں اور اس طرح میرا کلام بھی۔وأجلى بيانًا۔وأسنى شأنا۔وما لیکن یہ سب کچھ اللہ اور اس کے الطاف کریمانہ كتبته من حولي۔وإني ضعيف ہیں کہ اس تفسیر کے خزانوں کی چابیاں مجھے دی گئی و كمثلی قولی۔بل الله والطافه ہیں اور پھر اسی کی جناب سے مجھے اس کے دفینوں اغلاق خزائنه۔ومن عنده أسرار کے اسرار عطا کئے گئے ہیں۔میں نے اس میں ۵۶ دفائنه۔جمعت فيه أنواع طرح طرح کے معارف جمع کئے اور انہیں ترتیب المعارف و رتبت وصففت دیا ہے اسپان نکات کو صف بصف کھڑا کیا اور انہیں شوارد النكات و الجمت من لگام پہنائی۔جس نے اسے پہچان لیا اُس نے عرفه عرف القرآن۔ومن حسبه قرآن کریم کو پہچان لیا۔اور جس نے اس کو جھوٹا كذبًا فقدمان۔فيه باكورة خیال کیا اس نے جھوٹ بولا۔اس میں عرفان کے