اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 13 of 163

اِعجاز المسیح — Page 13

اعجاز المسيح ۱۳ اردو ترجمہ الدموع۔وكثر البدعة وما بقى | حد یہ عطا کیا گیا۔بدعت کی اتنی بہتات ہوئی کہ السنة ولا الجماعة۔ورفع نہ سنت باقی رہی نہ جماعت۔قرآن اٹھ گیا اور اس القرآن وضاقت عن صونه کی حفاظت اور نگہداشت کے لئے استطاعت نہ (۱۷) الاستطاعة۔فحاصل الكلام ان رہی۔حاصل کلام یہ کہ اسلام دکھوں سے بھر گیا۔۱۷ الإسلام مُــلــى مـن الآلام۔تاریکیوں کے دائرے نے اسے چاروں طرف سے گھیر لیا اور اس کی دیواروں کو شکستہ کرنے میں وأحاطت به دائرة الظلام و أرى الزمان عجائب في نقض أسواره۔وأسال الدهر سيولا زمانے نے اپنے عجائبات دکھائے اور اس کے نقوش مٹانے کے لئے دہر سیلاب پر سیلاب لے آیا۔قضاء و قدر نے اس کے انوار بجھانے کے لئے اپنا لتعفية آثاره واكمل القدر امره فیصلہ پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔اور جب یہ سب کچھ لإطفاء انواره۔ولما كان هذا من عین مشیت ربانی کے تحت اور مخفی مصلحتوں المشية الــربــانيـة مبنيا على کی بنیاد پر ہوا تو دشمنوں کے پختہ ارادہ میں کوئی المصالح الخفية۔فما تطرق الى خلل راہ نہ پاسکا اور نہ ان کے ہاتھ شل ہوئے اور عزم العدا خلل۔ولا إلى أيديهم نہ ہی ان کی زبانوں کی کاٹ کند ہوئی اس کا ایک شلل۔ولا إلى ألسنتهم فلل۔نتيجه يه نكلا کہ ملت میں ضعف پیدا ہو گیا ،شریعت وكان من نتائجه أن الملة مضمحل ہوگئی اور سیل تند و تیز نے اسے جڑھ سے ضعفت۔والشريعة اضمحلت اکھیڑ دیا۔اور اس کا ایسا صفایا ہو گیا کہ خود عارف وجرفتها المجارف۔حتی کے لئے اس کا پہچاننا ممکن نہ رہا۔لغویات کی أنكرها العارف۔وكثر اللغو و کثرت ہوگئی اور معارف کا نام ونشان نہ رہا۔اور ذهب المعارف باخت أضواءها۔اس (اسلام ) کی روشنیاں ماند پڑ گئیں اور اس کے وناء ت أنواء ها۔وديس الملة ستارے کہیں دور گم ہو گئے۔ملت پاؤں تلے روندی گئی اور اس کے مصائب کا زمانہ دراز ہو گیا۔وطالت لأواء ها۔