اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 163

اِعجاز المسیح — Page 151

۱۵۱ اردو تر جمه فاختــرنــي۔وانظر إلى قلبی چن لیا تو مجھے چن لے۔میرے دل کی طرف نظر واحضرني۔فإنك عليم التفات کر اور میرے پاس آ۔پس تو ہی اسرار کو الأسرار وخبير بما يكتم من جاننے والا ہے اور ان تمام امور سے خوب آگاہ الأغيار۔ربّ إن كنت تعلم أن ہے جو اغیار سے مخفی رکھے جاتے ہیں۔أعدائـــي هــم الــصــادقـــون المخلصون فأهلكني كما اے میرے رب ! اگر تو جانتا ہے کہ میرے دشمن تُهلَكُ الكذابون۔وإن كنت ہی بچے اور مخلص ہیں تو مجھے اُسی طرح تباہ کر جس طرح جھوٹے تباہ کئے جاتے ہیں۔اور اگر تو جانتا تعلم أنى منك ومن حضرتك۔فقـم لـنـصـرتـي فإني أحتاج إلى نصرتك۔ولا تُفوّض أمرى إلى والماكرين۔إنك أنت راحى ہے کہ میں تیری طرف سے اور تیری جناب سے ہوں تو میری مدد کے لئے اٹھ کھڑا ہو کیونکہ میں تیری مدد کا محتاج ہوں۔اور میرا معاملہ اُن دشمنوں أعداء يمرون على مستهزئين۔کے سپرد نہ کر جو مجھ پر استہزاء کرتے ہوئے واحفظنـی مـن الـمـعــادیـن گزرتے ہیں۔تو دشمنوں اور حیلہ سازوں سے میری حفاظت فرما۔تو ہی میری راح و راحت ہے، و راحتى وجنتى وجنتی میری جنت اور میری سپر ہے پس میرے معاملے میں فانــصـــرنــي فـي أمــرى واسمع في أمرى واسمع میری مددفرما۔اور میری گریہ وزاری سُن۔اور خیرالمرسلین بکائی ورنتي۔وصل علی محمد اور امام المتقین محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج۔اور آپ خير المرسلين۔و إمام المتقين كوه مراتب عطا فرما جو تو نے نبیوں میں سے کسی اور وهب له مراتب ما وهبت لغیرہ کو عطا نہیں کئے۔اے میرے رب ! جن نعمتوں کے من النبيين۔ربّ اعطه ما أردت مجھے عطا کرنے کا تو نے ارادہ فرمایا ہے وہ سب نعمتیں أن تعطيني من النعماء۔ثم اغفر آنحضرت کو عطا کر دے۔پھر اپنے کرم سے میری ى بوجهك وأنت أرحم مغفرت فرما کیونکہ تو اَرحَمُ الرَّاحِمِین ہے۔الرحماء۔والحمد لك على أن سب تعریف تجھے زیبا ہے کہ تیرے فضل سے ۲۰۰