اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 163

اِعجاز المسیح — Page 149

۱۴۹ اردو تر جمه ۱۹۷ اتقومون للحرب برماح أشرعت۔كالبازي على العصفور أو جیسے باز چڑیا پر۔یا شکرا خوفزدہ چوہے پر۔كالأجدل على الفار المذء ور اے میرے دشمنو! اپنے بعض دعووں سے رک جاؤ۔اور رويد أعدائى بعض الدعاوى۔ولا خالی پیٹ ہوکر شکم سیری کا ادعانہ کرو۔کیا تم نیزوں تدعوا الشبع مع البطن الخاوى۔کو تانے ہوئے لڑائی کے لئے کھڑے ہو رہے ہو اور اپنے حجابوں اور پہنائی گئی بھاری زنجیروں کو ولا ترون إلى حُجُبكم وإلى سلاسل ثقلت۔ترون غمرات نہیں دیکھتے۔ندامت کی شدتیں دیکھتے ہو پھر بھی الندم ثم تقتحمونها۔وتجدون اُن میں گھستے چلے جاتے ہو ذلت کے ہموم وعموم غماء الذل ثم تزورونها۔وإنما سے دو چار ہو پھر بھی تم اس کی طرف جاتے ہو۔مثلكم كمثل عنز تأكل تارة من تمہاری مثال اُس بکری کی سی ہے جو کبھی خشک اور حشيش وتارة من كلأ۔ولا يطيع کبھی تازہ گھاس کھاتی ہے اور سرکشی کئے بغیر الراعي من غير خلاً۔خلا۔وكل ما هو چرواہے کی اطاعت نہیں کرتی۔اور وہ علم جو عندكم من العلم فليس هو إلا تمہارے پاس ہے گاہے گئے ڈھیر کی طرح ہے كالكدوس المدوس الذي لم جسے اڑا کر صاف نہ کیا گیا ہو اور جس میں بیلوں کا يُذرّ۔وخالطه روث الفدادين وغيرها مما ضر۔ثم تقولون إنا لا گوبر اور دوسری مضر چیزیں ملی ہوئی ہوں۔پھر نحتاج إلى حَكَم من السماء وما بھی تم کہتے ہو کہ ہمیں آسمان سے کسی حکم کی هي إلا شقوة ففكروا يا أهل ضرورت نہیں۔یہ تو نری بدبختی ہے۔اس لئے ۱۹۸ الآراء۔وإني أعلم كعلم اے دانشمند و غور و فکر کر و علم محسوسات و بدیهیات المحسوسات والبديهيات۔أنی کی طرح مجھے یہ یقینی علم ہے کہ میں اپنے رب کی أرسـلـت مـن ربــى بالهدايات طرف سے جامع ہدایت اور نشانات دے کر بھیجا والآيات۔وقد أوحى إلى إلى مُدة گیا ہوں اور حضرت خاتم النبیین کے زمانہ وحی هي مدة وحى خاتم النبيين۔وكُلّمتُ قبل أن أزنا من جتنی مدت (۲۳ سال) تک مجھ پر وحی نازل الأربعين۔إلى أن زناتُ للستين۔ہوئی اور چالیس سال کی عمر سے کچھ پہلے