اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 163

اِعجاز المسیح — Page 138

اعجاز المسيح ۱۳۸ اردو ترجمہ الرحمن متماثلان بنص | نَصِ قرآنی کے اعتبار سے ایک دوسرے کے مثیل ۱۸۳ الفرقان۔وإن سلسلة هذه ہیں۔اور یہ سلسلہ خلافت محمد یہ اُس سلسلہ خلافت الخلافة تشابه سلسلة تلك موسویہ سے مشابہ ہے۔جیسا کہ قرآن کریم میں الخلافة۔كما هي مذكورة في مذکور ہے اور اس میں کسی دو کا اختلاف نہیں۔القرآن۔وفيها لا يختلف اثنان وقد خلفائے موسیٰ کے سلسلہ کی صدیاں چودھویں کے اختتمت مئات سلسلة خلفاء موسى على عيسى كمثل عدة چاند کی گنتی کے مطابق حضرت عیسی پر ختم ہو أيام البدر۔فكان من الواجب أن گئیں۔اس لئے ضروری تھا کہ اس اُمت کا مسیح يظهر مسيح هذه الأمة فى مدة بھی اتنی ہی مقررہ مدت میں ظاہر ہو۔قرآن کریم هي كمثل هذا القدر۔وقد أشار نے آیت لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ أَنْتُمْ إليه القرآن في قوله اَذِلَّةٌ میں اسی طرف اشارہ فرمایا ہے اور جیسا کہ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنْتُمْ اجل علماء پر یہ امرمخفی نہیں کہ قرآن کریم ذوالوجوہ كما لا يخفى على العلماء ہے (یعنی اپنے اندر کئی مفہوم رکھتا ہے ) پس اس الأجلة۔فالمعنى الثاني لهذه جگہ اس آیت کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ الآية في هذا المقام ان الله ان صدیوں کے اختتام پر جن کی گنتی بدر کامل کے ينصر المؤمنين بظهور المسيح دنوں کے مشابہ ہے مسیح موعود کے ظہور سے إلى مِنِينَ تُشابَهُ عِدْتُها أيام البدر مؤمنوں کی مدد فرمائے گا اور مومن اُس زمانے میں التام۔والمؤمنون أذلّة في تلك حقیر ہوں گے۔پس اس آیت پر غور کرو کہ اذِنَّةٌ و إن القرآن ذو الـوجـوه الأيام۔فانظر إلى هذه الآية كيف کس طرح اسلام کے ضعف کی طرف اشارہ کر رہی تشير إلى ضعف الإسلام۔ثم ہے۔پھر یہ آیت خدائے علیم کی مقررہ کردہ مدت تشير إلى كون هلاله بدرًا في أجل مسمى من الله العلام۔كما کے اندر ہلال کے بدر بننے کی طرف بھی اشارہ هو مفهوم من لفظ البدر کرتی ہے۔جیسا کہ لفظ بدر کا یہی مفہوم ہے۔لے یقینا اللہ بدر میں تمہاری نصرت کر چکا ہے جبکہ تم کمزور تھے۔(ال عمران : ۱۲۴) ۱۸۴