اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 121 of 163

اِعجاز المسیح — Page 121

اعجاز المسيح ۱۲۱ اردو تر جمه فإن الربوبية والرحمانية كيونكہ ربوبيت رحمانیت اور رحیمیت والرحيمية تموّجت كتموج سمندروں کے تلاطم کی طرح موجزن ہیں اور ظاہر البحار۔وظهرت وتواترت ہو چکی ہیں اور پے در پے نازل ہو رہی ہیں اور (۱۶۰) وجرت كالأنهار۔فلا شك أن دریاؤں کی طرح جاری ہیں۔لہذا بلا شبہ اب حشر وقت الحشر والنشور قد أتى ونشر كا وقت آگیا ہے اور یہ سنت خیر الانام وقد مضت هذه السنة في (محمد رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں گزر چکی ہے صحابة خير الورى۔ولا شك اور بلا شبہ یہی زمانہ جزاء سزا کا دن ہے۔اور أن هذا اليوم يوم الدين۔ويوم حشر کا دن اور ربّ السَّماء کی مالکیت کا ، اور الحشر و يــوم مـالـكيّة ربّ السماء وظهور آثارها على قلوب أهل الأرضين۔ولا شك زمین کے باسیوں کے دلوں پر ان صفات کے آثار کے ظہور کا دن ہے اور بلاشبہ یہ زمانہ أن اليوم يوم المسيح الحكم من أحكم الحَاكِمِينِ اللہ کی طرف سے صیح حکم کا زمانہ ہے اور یہ لوگوں کی ہلاکت کے بعد ایک الله أحكم الحاكمين۔وإنه حشر بعد هلاك الناس وقد حشر ہے اور اس کا نمونہ ( حضرت ) عیسی اور مضی نموذجه فی زمن عیسی و حضرت خاتم النبین (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے زمن خاتم النبيين۔فتدبر ولا زمانے میں گزر چکا ہے۔پس تدبر کر اور غافلوں تكن من الغافلين۔الباب الخامس في تفسير إيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں سے نہ ہو۔پانچواں باب إيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کی تفسیر میں اعلم ان حقيقة العبادة التي يقبلها واضح ہو کہ وہ عبادت جسے اللہ تعالیٰ اپنے احسان المولى بامتنانه۔هي التذلل التام سے قبول فرماتا ہے اس کی حقیقت اللہ تعالیٰ کی برؤية عظمته وعلّوشانه۔و عظمت اور اس کی بلند شان کو دیکھ کر مکمل فروتنی الثناء عليه بمشاهدة مننه