اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 122 of 163

اِعجاز المسیح — Page 122

اعجاز المسيح ۱۲۲ اردو ترجمہ وأنواع احسـانـه۔وإيثاره على اختيار کرنا نیز اس کی مہربانیاں اور قسم قسم کے احسان كل شيء بمحبة حضرته وتصوّر دیکھ کر اس کی حمد و ثناء کرنا ، اُس کی ذات سے محبت محامده وجماله ولمعانه۔رکھتے ہوئے اور اُس کی خوبیوں اور جمال اور نور کا وتطهير الجنان من وساوس تصور کرتے ہوئے اُسے ہر چیز پر ترجیح دینا اور اُس کی جنتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے دل کو الجنّة نظرًا إلى جَنانه۔ومن أفضل العبادات أن يكون شیطانوں کے وسوسوں سے پاک کرنا ہے۔اور ١٢٢ الإنسان محافظا على الصلوات عبادات میں سب سے افضل یہ ہے کہ انسان پنجوقتہ نمازوں کی اوّل اوقات میں ادائیگی کی الخمس في أوائل أوقاتها۔وأن محافظت کرے۔اور فرض اور سنتوں کی ادائیگی پر يجهد للحضور والذوق مواظبت اختیار کرتے ہوئے حضور قلب، ذوق و والشوق وتـحـصـيـل بـركـاتـهـا۔شوق اور نماز کی برکات کے حصول میں پوری طرح مواظبا على أداء مفروضاتها کوشاں رہے۔کیونکہ نماز وہ سواری ہے جو بندے ومسنوناتها۔فإن الصلاة مركب کو پروردگار عالم تک پہنچاتی ہے۔ان نمازوں کے يوصل العبد إلى رب العباد۔ذریعہ وہ بندہ اس مقام تک پہنچ جاتا ہے جہاں وہ فيصل بها إلى مقام لا يصل إليه عمده تيز رفتار گھوڑوں کی پشت پر سوار ہو کر بھی نہیں على صهوات الجياد۔وصيدها پہنچ سکتا۔ان نمازوں کا نخچیر ( یعنی ثمرات ) تیروں لا يصاد بالسهام۔وسرها لا سے شکار نہیں کیا جا سکتا اور ان کی حقیقت قلموں يظهر بالأقلام۔ومن التزم هذه كے ذریعے سے ظاہر نہیں ہوتی۔جس شخص نے اس الطريقة فقد بلغ الحق طریق کو لازم پکڑا اُس نے حق اور حقیقت کو پا والحقيقة۔وألفى الحِبَّ الذى لیا۔اور اُس نے محبوب کو جو غیب کے پردوں هو في حُجب الغيب۔ونجا من میں ہے پالیا اور شک و شبہ سے نجات حاصل الشك والريب۔فتری کرلی۔پس تو دیکھے گا کہ اُس کے دن روشن اور