اِعجاز المسیح — Page 113
اعجاز المسيح ۱۱۳ اردو ترجمہ الله نموذج مالك يوم الدينتا اللہ تعالیٰ اندھیری راتوں کے بعد، اسلام کی قوت بعد ليالي الظلام۔وبعد انهدام اور (مسلمان) سلاطین کے رعب مٹنے کے بعد اور قوة الإسلام۔وسطوة السلاطين۔ملتِ مـحـمـدیـہ کے اپاہجوں کی مانند ہو جانے وبعد كون الملة كالمستضعفین کے بعد اپنی مالکیت یوم الدین کا نمونہ دکھائے۔فاليوم صار ديننا كالغرباء۔و ما پس آج ہمارا دین بے وطنوں کی طرح ہو گیا۔اس بقيت له سلطنة إِلَّا في السماء۔کی حکومت سوائے آسمان کے اور کہیں باقی نہیں عند وما عرفه أهل الأرض فقاموا رہی (اس وقت کے ) اہلِ زمین نے اس کو نہیں عـلـيـه كـالأعداء۔فأُرسل ع پہچانا اور اس کے خلاف دشمنوں کی طرح اٹھ هذا الضعف وذهاب الشوكة کھڑے ہوئے ہیں۔پس اس ضعف اور شان و شوکت عبد من العباد۔ليتعهد زمانا کے خاتمہ کے وقت (خدا تعالیٰ کے ) بندوں میں ماحلا تعهد الجهاد و ذالك سے ایک بندہ مبعوث کیا گیا۔تا وہ اس (روحانی۔هو المسيح الموعود الذي جاء پانی کے ساتھ ) قحط زدہ زمانے کو بارش کی طرح عند ضعف الإسلام۔ليُرى الله سیراب کرے۔پس یہ وہی مسیح موعود ہے جو اسلام (۱۴۹ نموذج الحشر والبعث و القیام کے ضعف کے وقت آیا ہے۔تا اللہ تعالیٰ محض اپنے ونموذج يوم الدين۔إنعامًا منه فضل سے لوگوں کو جب وہ (روحانی) موت کے بعد موت الناس كالأنعام بعد چوپاؤں کی طرح ہو گئے تھے حشر و نشر اور بعث فاعلم أن هذا اليوم يوم الدين۔بعد الموت ، قیامت اور جزا سزا کے دن کا نمونہ وستعرف صدقنا ولو بعد حين۔دکھائے۔پس جان لو کہ یہی زمانہ یوم الدین ہے وههنا نكتة كشفية ليست من اور تم يقيناً ہماری سچائی کو جان لو گے۔اگر چہ کچھ المسموع۔فاسمع مُصغيًا و وقت کے بعد ہی سہی۔یہاں ایک کشفی نکتہ ہے جو عليك بالمودوع۔وهو أنه پہلے کبھی نہیں سنا گیا۔پس تحمل سے کان دھرو اور تعالى ما اختار لنفسه ههنا أربعة سنو۔وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہاں اپنی ذات