اِعجاز المسیح — Page 5
اعجاز المسيح اردو تر جمه جئت وأنا أوّل المؤمنين۔وإنى اور میں اول المؤمنین ہوں۔میں اس مبارک بعثت على رأس هذه المائة ربانی صدی کے سر پر مبعوث کیا گیا ہوں تا کہ المباركة الربانية۔لأجمع شمل ملتِ اسلامیہ کے پراگندہ شیرازہ کو مجتمع کروں اور الملة الإسلامية۔وأدفع ما صيل اللہ کی کتاب قرآن اور خیر الوریٰ حضرت اقدس محمد على كتاب الله وخير البرية۔مصطفى (ع ) پر کئے گئے حملوں کا دفاع کروں وأكسر عصا من عصى وأقيم اور نافرمانوں کے عصا کو توڑ دوں اور شریعت کی جدران الشريعة۔وقد بينت دیوار میں استوار کروں۔میں نے بار بار کھول کر مرارًا وأظهرت للناس إظهارًا۔بیان کر دیا ہے اور لوگوں کے لئے ظاہر کر دیا ہے کہ اني أنا المسيح الموعود۔میں ہی مسیح موعود اور مہدی معہود ہوں۔اور اسی والمهدى المعهود۔وكذالك طرح میں مامور کیا گیا ہوں۔میری کیا مجال کہ أُمرتُ وما كان لي أن أعصى أمر ربي وألحق بالمجرمين۔فلا میں اپنے پروردگار کے حکم کی نافرمانی کروں اور مجرموں میں شامل ہو جاؤں۔پس میری مخالفت میں تعجلوا على وتدبّروا أمرى حق جلد بازی نہ کرو اور اگر تم متقی ہو تو میرے معاملے التدبّر إن كنتم متقين۔وعسى میں اچھی طرح تدبر کرو۔ممکن ہے کہ تم ایک شخص أن تُكذبوا امرءا وهومن کی تکذیب کر بیٹھو جبکہ وہ اللہ کی طرف سے ہو اور عند الله۔وعسى ان تفسقوا شاید ایسے شخص کو فاسق قرار دو جو دراصل صالحین رجلا وهو من الصالحين۔وإن الله أرسلني لأصلح مفاسد هذا میں سے ہو۔یقینا اللہ نے مجھے اس زمانے کے مفاسد الزمن۔وأُفـــرق بين روض کی اصلاح کے لئے مبعوث فرمایا ہے تا کہ مقدس القدس وخضراء الدمن۔وأرى باغات اور گندگی کے ڈھیر پر اُگے ہوئے سبزے سبيل الحق قوما ضالين۔وما کے مابین فرق کر دکھاؤں اور گمراہ قوم کو راہِ حق كان دعوای فی غیر زمانه۔بل دکھاؤں۔میرا یہ دعویٰ بے وقت نہیں بلکہ میں اُس جئت كالربيع الذي يُمطر في بارانِ بہار کی طرح آیا ہوں جو عین اپنے موسم اور