اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 107 of 163

اِعجاز المسیح — Page 107

اعجاز المسيح 1+2 اردو ترجمہ الإنسانية كالعلة الغائية۔وعليه| پیدائش کے لئے بطور علت غائی ہے۔اور اسی يتم النعم كلها و تستكمل به صفت ( مالکیت ) پر تمام نعمتوں کی تکمیل ہوتی ہے دائرة المعرفة و دائرة السلسلة اور معرفت اور سلسلہ کا دائرہ مکمل ہوتا ہے۔کیا تو ألا ترى أن سلسلة خلفاء موسی نے نہیں دیکھا کہ موسیٰ کے خلفاء کا سلسلہ ملت انتهت إلى نكتة مالك يوم يَوْمِ الدِّینِ کے نکتہ پر ختم ہو گیا۔چنانچہ الدين فظهر عيسى في آخرها حضرت عیسی اس سلسلہ کے آخر میں ظاہر ہوئے۔وبدل الجور والظلم بالعدل جنگ اور جنگجوؤں کے بغیر ہی ظلم و ستم عدل و احسان والإحسان من غير حرب میں تبدیل کر دیا گیا۔جیسا کہ دین کے لفظ سے یہ ومحاربين۔كما يُفهم من لفظ الدين فإنه جاء بمعنى الحلم مفہوم نکلتا ہے۔کیونکہ یہ لفظ لغت عرب اور عرب والرفق في لغة العرب و کے تمام ادیبوں کے نزدیک نرمی اور رفق کے معنی عند أدبائهم أجمعين۔فاقتضت میں آیا ہے۔جس کا یہ تقاضا ہوا کہ ہمارے نبی علی مماثلة نبينا بموسى الکلیم کی مماثلت موسیٰ کلیم اللہ سے، اور موسیٰ علیہ سلام (۱۴۰) ومشابهة خلفاء موسى بخلفاء کے خلفاء کی مشابہت ہمارے نبی کریم کے خلفاء نبينا الكريم۔أن يظهر في آخر سے ہو۔اور وہ یہ کہ اس سلسلہ کے آخر میں ایک ایسا هذه السلسلة رجلٌ يُشابه شخص ظاہر ہو جو مسیح سے مشابہ ہو۔اور حلم کے ساتھ المسيح۔ويدعو إلى الله اللہ کی طرف بلائے اور جنگ کا خاتمہ کرے اور بالحلم ويضع الحرب ويُقرِبُ سیف قاطع کو نیام میں رکھے اور تلوار اور نیزہ کی السيف المُجيح۔فيحشر الناس بالآيات من الرحمان لا بجائے خدائے رحمن کے چمکتے ہوئے نشانوں سے بالسيف والسنان۔فيُشابه زمانه لوگوں کو اکٹھا کرے۔اس طرح اُس کا زمانہ زمان القيامة ويوم الدین قیامت کے زمانے اور جزاء وسزا اور حشر و نشر کے والنشور۔ويُملأ الأرض نوراً دن کے مشابہ ہو جائے گا۔اور زمین نور سے بھر دی كما ملئت بالجور والزور۔وقد جائے گی جس طرح ظلم اور جھوٹ سے بھری ہوئی