اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 163

اِعجاز المسیح — Page 4

اعجاز المسيح اردو تر جمه ودعاهم إلى حضرته ثم تبادر اور ان کو اپنے حضور بلایا اور اپنی رحمت سے ان کے إلى فتح الباب برحمته۔لئے فی الفور دروازہ کھول دیا اور انہیں اپنے گروہ وأدخلهم في زمرته وألحقهم میں شامل کر لیا اور اپنی جنت کے باسیوں میں ان کو بسگان جنته۔وقيل دار کم بھی داخل کر دیا۔اور پھر ان سے کہا گیا کہ تم اپنے أتيتم۔وأهلكم وافيتم۔وجعلوا اصلی گھر میں آگئے ہو اور تم نے اپنے اہل وعیال من المحبوبين۔وهذا كله من سے ملاقات کر لی اور وہ محبوبوں میں شامل کر لئے برکات محمد خیر الرسل گئے۔اور یہ سب کچھ خیر الرسل اور خاتم النبیین وخاتم النبيين عليه صلوات محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی برکات کے طفیل ہے۔الله وملائكته وأنبيائه وجميع الله، اُس کے فرشتوں اور اُس کے نبیوں اور اُس کے جملہ نیک بندوں کا آپ پر درود ہو۔أما بعد فاعلموا أيها اما بعد حق کے طالبو ، منصفو! عظمندو اور تدبر کرنے الطالبون المنصفون والعاقلون والو ! اچھی طرح سے جان لو کہ میں خدائے رحمن المتدبّرون۔اني عبد من عباد کے بندوں میں سے ایک بندہ ہوں ، جو شدید الرحمان الذين يجيئون من ضرورت کے وقت اور ایسے موقع پر جب جہالتیں الحضرة۔وينزلون بأمر ربّ اور بدعتیں پھیل جائیں اور تقویٰ اور معرفت کم ہو العزّة۔عند اشتداد الحاجة۔جائے تو وہ حضرت احدیت کی طرف سے آتے اور عباده الصالحين۔وعند شيوع الجهلات و البدعات وقلة التقوى رب العزت کے امر سے اس غرض کو لئے ہوئے نازل ہوتے ہیں کہ بوسیدہ کو جامہ نو بخشیں اور والــمــعــرفة۔ليُجدّدوا ما أَخْلَقَ۔ويجمعوا ما تَفَرَّق۔ويتفقدوا ما پراگندہ کو مجتمع کریں اور معدوم کو ڈھونڈ نکالیں۔اور افتقد۔ويُنجزوا ويوفوا ما وُعِد جو وعده رب العالمین کی طرف سے کیا گیا تھا اسے من رب العالمين۔وكذالك بتمام و کمال پورا کریں اور اسی طرح میں بھی آیا ہوں