ابن مریم — Page 116
HIA اسی کے مطابق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا دعوی موجود ہے کہ ا میں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار اور فرمایا زنده اور فرمایا شد ہر نبی بآمدم ہر رسولے نہاں به پیرهم منم مسیح زماں و منم کلیم خدا منم محمد و احمد که مجتبی باشد اور الہام الہی میں آپ کو " جري الله في حلل الأنبياء " کے خطاب سے نوازا گیا۔(ii) لوگوں کی خونی مسیح کی تمنا پوری نہیں ہوئی مسیح موسوی یہودی ایک صاحب جاہ و جلال اور ڈکٹیٹر قسم کے مسیح کے متمنی تھے کہ جو ان کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد کراتا۔ان کی یہ آرزو تھی کہ ” جب مسیح آئے گا تو وہ بڑے بڑے معجزوں اور اپنی قدرت سے یہودی قوم کو غلامی کی قید سے آزاد کر کے دنیوی عزت و شوکت کے اعلیٰ درجہ تک پہنچائے گا۔ee (حیات ایج۔صفحہ ۲۶) مگر عیسیٰ علیہ السلام نے ان کی توقعات کے خلاف اپنی بادشاہی اور حکومت کو آسمانی اور روحانی قرار دیا۔اور فرمایا: