ابن مریم — Page 87
۸۹ مسیح موسوی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کی کیفیت کے بارہ میں پہلے سے خبر دی گئی تھی۔چنانچہ حضرت یسعیاہ نے فرمایا کہ ” خداوند خدا آپ تم کو ایک نشان بخشے گا۔دیکھو ایک کنواری حاملہ " ہوگی اور بیٹا پیدا ہو گا۔مسیح محمدی ( يسعيا ه۔۱۴) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیدائش کی کیفیت کے بارہ میں بھی پہلے سے بتا دیا گیا تھا۔چنانچہ حضرت امام ابن العربی لکھتے ہیں۔وتولد معه أخت له فتخرج قبله ويخرج بعدها يكون رأسه عند (فصوص الحكم ص ٤٤، شرح شيخ عبد الرزاق الكاشاني، مطبوعة مصر۔رجليها»۔که مسیح موعود کے ساتھ اس کی ایک بہن بھی پیدا ہوگی۔جو اس سے پہلے پیدا ہوگی اور وہ اس سے بعد پیدا ہو گا۔اس کا سر اس لڑکی کے دونوں پاؤں کے ساتھ ہو گا۔✰✰✰ ( ii ) تشابه فی الندرت اور آدم سے مشابہت صیح موسوی : حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے بغیر باپ کے نادر ولادت کی وجہ سے حضرت آدم علیہ السلام سے مشابہ قرار دیا۔فرمایا ا إِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِندَ اللَّهِ كَمَثَلِ ءَادَمَ سُورَةُ العمران کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیسی کی تخلیق کی ) مثال آدم کی طرح ہے۔مسیح محمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ولادت بھی تو ام ہونے کی وجہ سے نادر تھی اس لئے آپ کو بھی اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کا متبل قرار دیتے ہوئے فرمایا۔آدم اسكن أنت وزوجك الجنة۔(تذكرة ص ٧٠ )۔کہ اے آدم تیرا اور تیرے ساتھیوں کا مسکن جنت ہو۔