ابن مریم

by Other Authors

Page 246 of 270

ابن مریم — Page 246

فرمان مسیحائے زماں ۲۵۲ اني فما المال ورثت مال الا اله المتخير اور میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مال کا وارث بنایا گیا ہوں۔پس میں اس کی آل بر گزیدہ ہوں جس کو ورثہ پہنچ گیا۔