ابن مریم

by Other Authors

Page 193 of 270

ابن مریم — Page 193

۱۹۵ اندریاس - زبدی کا بیٹا یعقوب اور اس کا بھائی یوحنا۔فلپس اور بر تلما ئی۔توما اور متنی محصول لینے والا۔حلفی کا بیٹا یعقوب اور تدئی۔شمعون قنانی اور یہوداہ اسکریوطی جس نے اسے پکڑوا بھی دیا۔مسیح محمدی (متی ۲۰۱۰ تا ۴) حضرت مسیح موعود علیہ السلام جب مولوی نذیر ) حسين ے ۱۸۹۱ء میں دہلی میں مناظرہ کے لئے گئے تو آپ کے ہمراہ بھی بارہ حواری تھے۔اس مشابہت کو بیان کرتے ہوئے حضرت خلیفہ انسی الثانی رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں : حضرت مسیح کے بھی بارہ ہی حواری تھے۔اس معرکۃ الآراء موقعہ پر آپ کے ساتھ یہ تعداد بھی ایک نشان تھی۔(۷۱) در سمین " (سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام۔صفحہ ۳۵ از حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ) ابتدائی عیسائیوں کے پاس سریانی غزلوں پر مشتمل پاکیزہ کلام کا ایک مجموعہ تھا احمدیوں کے پاس در مشین ہے۔یہ تنظمیں ڈیڑھ ہزار سال سے گم نظمیں تھیں۔قرونِ اولیٰ میں اس امر کا ثبوت ملتا ہے کہ عیسائی روحانی غزلوں کو پڑھا کرتے تھے اور اپنے اجلاسوں میں سنایا کرتے تھے۔ان میں سے ایک آدھ غرمل عیسائی لٹریچر میں محفوظ بھی ہو گئی۔لیکن یہ مجموعہ کلام مفقود تھا۔۱۹۰۹ ء میں برطانیہ کے ایک سکالر رینڈل ہارس (I۔Rendel Harris) کو ساحل دجلہ پر ایک مخطوطہ دستیاب ہوا۔اس میں یہ نظمیں بھی شامل تھیں۔اس نے اس