ابن مریم

by Other Authors

Page 99 of 270

ابن مریم — Page 99

۔دیکھا قرآن پڑھتے دیکھا۔آپ کا مطالعہ سرسری اور سطحی رنگ کا نہیں ہوتا تھا بلکہ اپنے اندر ایسا انہماک رکھتا تھا کہ گویا آپ معافی کی گہرائیوں میں دھنسے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔خود آپ کا بیان ہے کہ اس زمانہ میں مجھے مطالعہ میں اس قدر انہماک تھا کہ بسا اوقات میرے والد صاحب میری صحت کے متعلق فکر مند ہو کر مجھے مطالعہ سے روک دیتے تھے اور سمجھتے تھے کہ میں شاید اس شغف میں اپنی جان کھو بیٹھوں گا۔" (سلسلہ احمدیہ - صفحہ ۱۲) () گمنامی اور زاویہ خمول یح موسوی حضرت عیسی علیہ السلام کی زندگی کا ایک حصہ گوشہ گمنامی میں گزرا۔تاریخ اور اناجیل اس عرصہ زندگی کے حالات کو پیش کرنے سے قاصر ہیں۔الا ما شاء اللہ۔لکھا ہے۔پھر مسیح کی زندگی کا وہ زمانہ جو گمنامی میں کٹا جس کا حال انجیلوں میں قلمبند نہیں۔مسیح محمدی "e (حیات امسیح۔صفحہ ۴۷) حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی اپنی زندگی کے ایک حصہ میں زاویہ خمول میں مستور تھے۔آپ فرماتے ہیں : وكان هذا العبد مستوراً في زاوية الاختفاء لا يعرفه أحد إلا قليل من الذين كانوا يعرفون أباه في الابتداء۔وإن شئتم فاسئلوا أهل هذه القرية التي تسمّى (الاستفتاء، ضميمة حقيقة الوحي، روحاني خزائن جلد ٢٢، ص ٦٢٤)۔قاديان»۔اور فرمایا : كنت كمجهول لا يُعرف ونكرة لا تتعرف وكنت من فتحت عيني وفجرت