ابن مریم

by Other Authors

Page 54 of 270

ابن مریم — Page 54

البام البی ۵۵ أنت أشد مناسبة بعيسى ابن مريم وأشبه الناس خُلقًا، خلقًا وزمانا»۔(تذكرة ص (۱۷۸)۔ترجمہ: تو کیا بلحاظ اخلاق ، کیا بلحاظ صورت و خلقت اور کیا بلحاظ زمانہ عیسیٰ بن مریم کے ساتھ سب لوگوں سے بڑھ کر مناسبت اور مشابہت رکھتا ہے۔اگر مسیح ناصری کی طرف دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ اس جگہ اس سے برکات کم نہیں ہیں۔ee (تذکرہ - صفحہ ۳۹۷) " جعلناك المسيح ابن مريم»۔(ہم نے تجھ کو مسیح بنایا ) ان کو کہہ دے کہ میں عیسیٰ کے قدم پر آیا ہوں۔یہ کہیں گے کہ ہم نے پہلوں سے ایسا نہیں سنا۔سو تو جواب دے کہ تمہارے معلومات وسیع نہیں۔خدا بہتر جانتا ہے۔(تذکرہ - صفحہ ۱۸۵)