ابن مریم — Page 129
فرمودات : مسیح موسوی آسمانی بادشاہت : ۱۴ (i) نہیں۔" (ii) صحیح محمدی ”میری بادشاہت دنیا کی میری بادشاہت آسمانی ہے۔(یوحنا ۱۸ : ۳۶) تریاق القلوب۔روحانی خزائن جلد ۱۵- صفحه ۵۲۴) اس مسیح کی پہلے مسیح کی طرح آسمان پر بادشاہت ہے۔زمین کی حکومتوں سے کچھ تعلق نہیں۔(تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن آسمانی بادشاہت کی تمثیل جلد۱۷ - صفحه ۳۰۴) آسمان کی بادشاہت کی آسمان کی بادشاہی کی منادی کرتے تمثیل بیان کرتے ہوئے فرمایا ہوئے فرمایا اس رائی کے دانے کی مانند ہے میں تو ایک تخم ریزی کرنے آیا جسے کسی آدمی نے لے کر اپنے کھیت ہوں۔سو میرے ہاتھ سے وہ تخم بو یا میں بو دیا۔وہ سب بیجوں سے چھوٹا تو گیا اور اب وہ بڑہے گا اور پھولے گا اور ہے مگر جب بڑھتا ہے تو سب کوئی نہیں جو اس کو روک سکے۔" ترکاریوں سے بڑا اور ایسا درخت ہو ( تذکرۃ الشہادتین۔روحانی خزائن جاتا ہے کہ پرندے آکر اس کی جلد ۲۰۔صفحہ ۶۷)