ابنِ سلطانُ القلم — Page 10
ابن سلطان القلم ~ 10 ~ پڑھنے کے متعلق مجھ سے ناراض ہوئے ہوں یا مجھے مارا ہو۔' حضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب اپنے والد بزرگوار کے علاوہ اپنے دادا حضرت مرز اغلام مرتضیٰ رض صاحب سے بھی پڑھتے رہے۔۲ تحصیلداری کا امتحان اور دعا کی درخواست: بھیجا۔مارچ ۱۸۸۴ء میں آپ نے تحصیلداری کا امتحان دیا۔اس موقع پر آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں دُعا کے لیے ایک رقعہ لکھ کر نے وہ رقعہ پھینک دیا اور فرمایا ”ہمیشہ دنیاداری ہی کے طالب ہوتے ہیں۔“ اُسی وقت یہ الہام ہوا۔پاس ہو جاوے گا۔جس آدمی کے ہاتھ یہ رقعہ بھیجا گیا تھا اُس نے صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کو آ کر سارا واقعہ بتا دیا۔چنانچہ اسی طرح ہوا اور آپ امتحان میں پاس ہو گئے۔" حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب رضی اللہ عنہ ”حیاتِ احمد“ میں یہی واقعہ بیان کرنے کے بعد تحریر فرماتے ہیں: ”خدا تعالیٰ کی شان کریمی کے قربان! مرزا سلطان احمد صاحب نے اس ایمان سے محرک ہو کر جو اُن کو حضرت کی دعاؤں کی قبولیت پر تھا، خط تحریر سیرت حضرت مسیح موعود از عرفانی صاحب، صفحہ ۳۷۷ سیرت المہدی جلد اول روایت نمبر ۱۸۶ تذکره صفحه ۹۵ طبع ۲۰۰۴ء ۴ سیرت المہدی حصہ اوّل صفحه ۲۰۵