ابنِ سلطانُ القلم

by Other Authors

Page 164 of 298

ابنِ سلطانُ القلم — Page 164

ابن سلطان القلم ~ 164 ~ نوجوانی کا کلام ہے۔حضرت صاحب کے حضرت صاحب کے اپنے خط میں ہے جسے میں پہچانتا ہوں۔کئی جگہ فرخ تخلص استعمال کیا ہے۔166 حضرت مرزا سلطان احمد صاحب کے دادا نے بھی طبیعت رسا پائی تھی۔وہ فارسی میں نہایت عمدہ شعر کہتے تھے اور تحسین تخلص کرتے تھے۔مرزا سلطان احمد 66 صاحب نے ایک دفعہ ان کا کلام بلاغت نظام حافظ عمر دراز صاحب ایڈیٹر ” پنجابی اخبار “ دیا تھا، مگر ان کے ساتھ ہی یہ قیمتی خزانہ بھی معدوم ہو گیا۔" حضرت مرزا سلطان احمد صاحب نے آپ کے دو شعر اپنے حافظے سے بیان کیے، جو سیرت المہدی میں درج ہیں۔اے وائے کہ ما به ماچه کردیم کردیم ناکردنی ہمہ عمر درد سر من مشو طبیبا! ایں دردِ دل است دردِ سر نیست اسی طرح حضرت مرزا سلطان احمد صاحب کے تایا صاحبزادہ مرزا غلام قادر صاحب بھی شعر کہتے تھے اور ”مفتون" تخلص کرتے تھے۔" ا سیرت المہدی جلد اول صفحه ۲۱۳، ۲۱۴ ۲ تاریخ احمدیت جلد اول صفحه ۱۲۳، جدید ایڈیشن ترجمہ: افسوس کہ ہم نے اپنے ساتھ کیا کیا۔ہم نے تمام عمر نا کر دنی ہی کی۔اے طبیب! تو میرے سر کا در دنہ بن۔یہ دردِ دل ہے دردِ سر نہیں۔۴ سیرت المہدی جلد اول صفحه ۲۰۹