ابنِ سلطانُ القلم

by Other Authors

Page 237 of 298

ابنِ سلطانُ القلم — Page 237

ابن سلطان القلم ~ 237 ~ کتاب ہذا میں مکرم سید اکبر حسین صاحب اکبر اللہ آبادی کے وہ مکتوبات شامل ہیں، جو انھوں نے محترم صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کے نام تحریر کیے تھے۔یہ مکتوبات گرانقدر علمی و ادبی نکات کا حسین مرقع ہیں، جو ۱۹۶۷ء میں پہلی بار ”نیا ادارہ" کی طرف سے سویرا آرٹ پریس لاہور میں طبع ہو کر شائع ہوئے۔