ابن رشد

by Other Authors

Page xvi of 161

ابن رشد — Page xvi

جیرارڈ آف کریمونا نے عربی کتابوں کے تراجم لاطینی میں شروع کئے۔ان کتابوں کے مصنفین الکندی ، ثابت ابن قرة، الحق ابن حنین محمد بن زکریا رازی ، الفارابی، بوعلی سینا وغیرہ تھے۔سلطان صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا اشبیلیہ کی جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا، مسجد کے مینار لا جیرالڈا (La Giratda کی تعمیر شروع ہوئی ( تحمیل 1184) انگلش محقق مائیکل سکاٹ کی ولادت ، آکسفورڈ اور پیرس میں تعلیم مکمل کی ، عربی زبان سیکھی اور سسلی میں قیام کے دوران کئی مصنفین (ارسطو، ، البطر وجی) کی کتابوں کے تراجم کئے۔ڈے نیل مورلی ( برطانوی محقق) نے جو اسلامی علوم و فنون سے بہت متاثر تھا، آکسفورڈ ، پیرس، اور ٹولیڈ و (طلیطلہ) میں تعلیم حاصل کی عربی کتابوں کے تراجم کئے۔آکسفورڈ یو نیورٹی کی بنیاد رکھی گئی۔ہندوستانی ریاضی دان بھاسکر اچاریہ کی اجین میں وفات جیرارڈ آف کریمونا کی طلیطلہ میں وفات ، اس نے قریب ستر یونانی اور عربی کتابوں کا لاطینی میں ترجمہ کیا تھا۔سلطان صلاح الدین نے یروشلم فتح کیا۔ایرانی شاعر نظامی نے لیلی و مجنوں رزمیہ نظم مکمل کی۔فرانس کے شہر ہیرالٹ (Herauit) میں کاغذ کی فیکٹری کا آغاز۔اچین سے باہر یورپ میں یہ پہلی مل تھی۔تیسری صلیبی جنگ کا آغاز۔سلطان صلاح الدین کی وفات ابویوسف یعقوب نے الفانسو ہشتم کو طلیطلہ میں شکست فاش دی اور منصور کا خطاب پایا۔کی مراتش شہر میں وفات (ix) 1170 1173 +1172 1175 +1180 ,1185 +1187 1188ء +1189 r +1193 +1195 ,1198 '