مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 588 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 588

۵۸۷ اپنی نسل کی ترقی اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے ساری پرانی شاخیں کاٹ دیں۔سوائے حضور کی اپنی نسل کے اور سوائے حضور کے خاندان کے ، ان لوگوں کے جو حضور کے دامن کے نیچے آگئے اور پھر اس شارخ کو ترقی دینی شروع کی۔اور ہمارے دیکھتے دیکھتے آج حضرت مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہوم کی مصلب سے ستر (6) متنفس زندہ موجود ہیں۔جن میں سینتیس (۳۷) مرد اور تین ہیں عورتیں ہیں۔اسی طرح آج یو پچیس سالہ حویلی کا دن ہے۔حضرت خلیفہ ثانی کی ملی را ولاد چھپیس نفوس ہیں۔یعنی نیره لڑکے تولڑکیاں - ایک ہوتا۔ایک نواسہ ایک نواسی۔دوسری ترقی بذریعہ پرانے خاندان کے افراد کے یعنی علاوہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) اور اپنی میلی نسل کے حضور نے اپنے خاندان کو مزید ترقی اس طرح دی کہ جو لوگ حضور کے خاندان میں تو تھے۔مگر مخالف اور احمدیت سے الگ تھے۔ان کو اپنی قوت قدسی سے احمدیت کے اندر کھینچ لیا۔شلا مرزا سلطا محمد صاحب مرحوم عمالقہ کی اولاد۔تائی صاحبہ بعزیز بیگم صاحبہ زوجہ مرزا فضل احمد مرحوم - مرزا احمدبیگ ہوشیار پوری کے خاندان کے کئی اقراء۔یہ سب لوگ خلافت ثانیہ میں جماعت ہیں حاصل ہوئے۔اور یہ وہ بڑے بڑے جن تھے۔جو حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کے زمانہ میں مخالف بلکہ اشد مخالف تھے اور قابو میں نہ آتے تھے۔عرض یہ جین اسی طرح مطیع کہ لئے جس طرح حضرت داؤد علیہ السلام کے زمانہ کے چھٹے ہوئے جن حضرت سلیمان علیہ سلام نے مطیع کئے تھے۔