مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 586
۵۸۵ سید نا حضرت محمود کی شان سیدنا حضرت امیر المومنین مخلیفة المسیح الثانی ایده الله منصرہ العزیز جنہیں خدا تعالیٰ نے حسن واحات میں حضرت مسیح موعود کا نظیر قرار دیا ہے جنہیں آسمانی نوروں سے معمور فرمایا ہے۔ان کو اللہ تعالیٰ نے حقائق و معارف قرآن سے امتیازی طور پر پہرہ در فرمایا ہے صیغہ زمین پر اہل علم وادب موجود ہیں میں قیام اور گدی نشین بھی موجود ہیں۔مگر کوئی انسان اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ معارف قرآن مجید کے بیان کرنے میں دنیا کا کوئی عالم یا صوفی آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔یہ حقیقت تجربہ شدہ ہے۔اگر کسی کو اس میں شبہ ہو تو آج بھی میدان مقابلہ میں نکل کر آزما ہے۔(روزنامه الفضل ۲۲ فروری ۶۱۹۴۴