مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 278 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 278

قرآنی پرده حوالہ نمبر (۱) امہات المومنین کا پردہ اپنے گھروں میں (الف) بنساء النبي كشتُنَّ لَاحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ إِنِ الْقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَضْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلاً مَعْرُوفًا وَقَوْنَ فِي بُيُوتِكُن وَلَا تبرجن تبرج الجَاهِلِيَّةِ الأولى ( احزاب (۱۳۳۱ (۳۴) ترجمہ : اے نبی کی بی ہو ا تم اور عورتوں کی طرح نہیں ہو۔اگر پرہیز گاری کرد لیپس بات کیاتے میں نرمی نہ کیا کرو۔ایسا نہ ہو کہ وہ شخص میں کے دل میں بیماری ہے کوئی طمع کرے۔اور تم بات کیا کرو نیکی اور بھلائی کی۔اور اپنے گھروں میں ہی رہا کرو۔اور اگلے زمانہ جاہلیت کے سے بناؤ سنگارہ نہ دکھاتی پھرو۔أيُّهَا الَّذِيْنَ امَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلا أَن تُقْذَنَ تكم۔۔۔۔۔۔۔وإذا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَتَلُوهُنَّ مِنْ وراو حِجَابٍ ذَلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ ) احزاب (۵۴) ترجمہ وہ اسے مومنو با نی کے گھر میں ہے اجازت داخل نہ ہو۔۔۔۔۔۔اور جب تم آپ کی بی ہیوں سے کوئی چیز مانگنا چاہو تو پردہ کے پیچھے سے مانگا کرو۔یہ بات بہت پاکیزہ ہے