مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 268
پس تقولی اصل چیز ہے۔نہ کہ روزہ روزہ تو تقوی کے حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے۔-۲- روزہ ذریعہ ہے قرب الی کا - وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِى فَإِنِّي قَرِيب (البقره ) ترجمہ : اور اسے رسول () جب میرے بندے تجھ سے میر سے متعلق پوچھیں تو ر تو جواب دے کہ) میں (ان کے) پاس (ہی) ہوں۔۔روزہ حرام خوری سے بچاتا ہے۔روزہ بدکاری سے بچاتا ہے۔روزہ قبولیت دعا کا سبب ہے۔4 - روزہ میر پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔۔۰۳ روزہ ہم دوئی مخلوق پیدا کرنے کا زریعہ ہیں روزہ کے یہ سب فوائد قرآن مجید میں مذکور ہیں۔زكوة زکواۃ اس لئے فرض کی گئی ہے کہ وہ ذریعہ ہے تزکیہ نفس کا۔۔وہ مال کو پاک کرتی ہے۔۔اس سے بخل اور مال کی محبت دور ہوتی ہے۔- شفقت على خلق اللہ پیدا ہوتی ہے۔ه۔حکومت اسلامی کا نظام اس سے چلتا ہے۔بڑی بڑی قربانیوں کے لئے انسان کی روح تیار ہوتی ہے۔شرک دُور ہوتا ہے۔- قناعت پیدا ہوتی ہے۔یہ سب باتیں قرآن مجید میں مذکور ہیں۔مگر طوالت کے خوف سے ان آیات کا نقل کرنا غیر ضروری ہے۔