مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 705 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 705

۰۴ دعا کی برکات۔ذاتی تجربات اپنے فن یعنی شفائے امراض کی لائن میں تو میں نے اس قدر عجائبات خدا تعالیٰ کے فضلوں اور دعا کی قبولیتوں کے دیکھتے ہیں کہ کوئی شمار و حساب نہیں۔مثلا ڈاکٹروں کی دلچسپی کے لئے لکھتا ہوں کہ ایک دفعہ حضرت مولوی عبد القادر صاحب مرحوم کی آنکھیں میں نے بنائیں اور دونوں ایک ہی دفعہ چوتھے دن پٹی کھولنے پر دیکھا تو دونوں Plastic Iritis یعنی اندرونی پردوں میں سوزش اور ورم آنکھوں میں سخت تھا بلکہ دونوں Ant Chambers اس طرح بھرے ہوئے تھے۔جیسے پیپ سے بھرے ہوئے نہیں مجھے مرحوم کے ساتھ بہت انس تھا اس لئے بہت بے قرار ہوا۔حضرت صاحب کے گوش گزار کر کے دُعا کے لئے عرض کیا۔اور حضرت اماں جان سے بھی۔نیز خود بھی بہت دُعا کی۔چنانچہ دیکھتے دیکھتے چند دنوں میں ہی بلکہ ایک ہفتہ کے اندر دونوں آنکھیں بالکل صاف ہوگئیں۔اور جیسا کہ عموما قاعدہ ہے مجھے بھی اس مرض کے Double Plastic Iritis کوئی نشان یا آثار باقی نہ رہے۔اور وہ دونوں آنکھوں سے بالکل جنگے پہلے ہو گئے۔ورنہ اس طرح سخت قسم کے کا جو اتنے جلدی آپریشن کے بعد پیدا ہوا ہو۔اس طرح کامل طور پر صاف ہو جانا کہ گویا کہ کوئی بیماری ہی نہیں : ہوئی۔اور دونوں آنکھوں کا اس طرح بچے جاتا میرے علم میں کبھی نہیں آیا۔بلکہ لوگوں کو اندھا ہوتے ہی دیکھا ہے۔غرض نا امید بیماروں کی شفا کے نمونے بیان کرنے لگوں۔تو یہ مضمون الف لیلہ ہی بن جائے ، اور سنو ۱۹۰۵ء میں میں لازم ہوا اور ملازم ہوتے ہی تین ماہ کے اندر اتنا مفروض