مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 558
وئیں نے اپنی ہوش میں نہ کبھی حضور کو حضرت اماں جان سے ناراض دیکھا نہ سُنا بلکہ ہمیشہ وہ حالت دیکھی جو ایک آئیڈیل Ideal جوڑے کی ہونی چاہیے بہت کم خاوند اپنی بیویوں کی وہ دلداری کرتے ہیں جو حضور حضرت اماں جان) کی فرمایا کرتے تھے اور ہندوستانی میں بھی اکثر کلام کر تے تھے مگر شاذ و نادر پنجابی میں بھی۔حالانکہ کہتے مگریش بچوں سے اکثر پنجابی بولا کرتے تھے۔اسيرة حضرت سیدہ (نصرت جہاں بیگمی مش ۲ حصہ دوم