مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 86
AD حضرت محه محمد معیل صاح مرحوم مغفور ۱۹۴۵ میں حضرت میر صاحب ( اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوا نے اپنے متعلق یہ مضمون لکھ کر مجھے دیا اور فرمایا کہ میرے انتقال کے فورا بعد شائع کر دیا۔انتہائی یہ رنج وطلق اور روتی ہوئی آنکھوں کے ساتھ حضرت میر صاحب کے ارشاد کی تعمیل میں آج یہ مضمون اشاعت کے لئے الفضل کے حوالے کر رہا ہوں۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون عمر اور وفات کی تاریخ میں نے خود در روچ کر دی ہے۔خاکسار شیخ محمد اسمعیل پانی پتی 19 جولائی اللہ میں محمد اسماعیل ولد حضرت میر ناصر نواب (اللہ تعالٰی آپ سے راضی ہو) دلد سید ناصر امیر صاحب دہلوی آج مورخہ ۱۸ جولائی ۹۴ اکہ بوقت پونے آٹھ بجے شام اپنے احباب واعزہ سے رخصت ہو کہ عالم برزخ میں آگیا ہوں۔اللہ تعالیٰ میری پردہ پوشی اور مغفرت فرمائے۔آمین۔میں نے دنیا میں 44 سال قیام کیا۔یعنی ۲۰ شعبان مطابق دار جولائی مار دوشنبہ کے روز پیدا ہوا۔اور مہا جولائی شملہ میں اس جہانِ فانی کو چھوڑا۔ناظرین اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ وہ مجھے قبر کے دکھوں حشر کی تکالیف پل صراط کے مصائب اور دوزخ کے عذابوں سے محفوظ کر کے جنت الفرو اس میں محض اپنے فضل اور رحم سے جگہ عنایت فرمائے اور اپنی نعمتوں سے بہرہ واخر عطا کرے۔آمین۔ہم میں سے ہر ایک نے خواہ وہ کوئی بھی ہو دنیا کو ایک دن چھونا