مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 84 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 84

حضرت میر محمد امیل صاحبکے کتبہ کی عبارت رقم فرمودہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی مصلح موعود اللہ تعال آپ راضی ہوں اعوذ بالله من الشيطن الرحيم بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ عَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رسوله الكريم والسلام على عبده المسيح الموعود خدا کے فضل اور رسم کے ساتھ هو الثَّـ تاریخ پیدائش به ۱۸ جولائی سامانه تاریخ وفات : ۱۸ جولائی امداد ساحر میر محمد اسمعیل صاحب حضرت مسیح موعود کے دعونے سے پہلے پیدا ہوئے حضرت (اماں جان) سے سولہ سال چھوٹے تھے اور حضرت میر ناصر تواب اللہ تعالیٰ آپ سے راضی (1) کے ساتویں بچے تھے۔حضرت اماں جان) کی پیدائش کے بعد پانچ بچے تولد ہوئے جو سب کے سب چھوٹی عمرمیں ہی فوت ہو گئے۔ان کی وفات کے بعد میر محمد اسمعیل صاحب پیدا ہوئے اور زندہ رہے۔حضرت میر ناصر نواب صاحب اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہوا نے جب پیشن لے که قادیان میں رہائش اختیار کی تو بوجہ اس کے کہ قادیان میں کوئی سکول نہیں تھا۔انہوں نے ان کو لاہور پڑھنے کے لئے بھجوا دیا اور ساری تعلیم انہوں نے لاہور میں ہی حاصل کی۔