مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 661 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 661

میں نے دیکھا ہے کہ بعض احمدی نوجوان بھی ایسے دھوکوں میں مبتلا ہیں۔اس لئے لیکن آج نہایت اختصار کے ساتھ کچھ علامات مغربیت کی بیان کروں گا۔جین میں ہندوستان کے مسلمان گرفتار ہیں۔مغربیت کیا ہے ؟ اصولاً تو جیسے حضرت خلیفہ ایسی الثانی بھی اپنے لیکچروں میں بیان فرما چکے ہیں۔مغربیت مادیت اور قومیت کا مجموعہ ہے یعنی مغربی اقوام کے نزدیک مادی ترقی ہی انسان کی اصل ترقی ہے۔مگر اس کے ساتھ وہ اپنی قومیت کو بھی لازم و ملزوم سمجھتے ہیں۔یعنی نہ صرف اپنی قوم کو دیگر اقوام پر فضیلت دیتے ہیں۔بلکہ مغربی قوموں کو دنیا کی دیگر تمام قوموں سے دماغ اور عقل میں بڑھ کر سمجھتے ہیں۔خواہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دشمن ہی ہوں پس ان کا عقیدہ یہ ہے کہ تمام ترقی مغربی اقوام کے دماغوں سے وابستہ ہے۔اور وہ ترقی سائنس کے ذریعہ مادی لائنوں پر ہی ہوئی اور ہوگی۔مگر صرف اتنی سی بات سے ہم اس مرض کی تشخیص نہیں کر سکتے۔بلکہ ہم بعض علامات کو دیکھ کر تشخیص کریں گے کہ تلاش شخصی با فلاں خاندان یا فلاں قوم ہم میں سے مغربیت کی بیماری میں مبتلا ہے یا مبتلا ہوتی جاری ہے اور جب مغربیت کی بیماری کی الیکشن کسی شخص یا قوم میں سرایت کر جاتی ہے۔تو خواہ وہ خود کتا ہی انکار کویں پہنچانے والا علامات کو دیکھ کر یہ فورا کہہ دے گا کہ جب اس مرض کے آثار بہار میں موجود ہیں تو پھر کس طرح اس کا انکار کیا جا سکتا ہے۔اب میں مختصر البعض عوارض آپ کو بتاتا ہوں۔جو مغربیت کے ساتھ وابستہ ہیں عمومگا ہندوستانی تہذیب کا اور خصوصاً اسلام کا ان عوارض سے کوئی تعلق نہیں۔مگر جب یہ عوارض بکثرت اور مستقل طور پر مریضی کے اندر رہ جائیں۔تو سمجھ لو کہ اسلام اب رخصت ہو رہا ہے۔یه آثار مغربیت عموما مذہب اخلاق ، سیاست اور معاشرت کے دائروں میں ایک