مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 631 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 631

دیوانگی۔۶۲۰ ۲۱ وہ امراض جن کی وجہ سے خود کشی کے خیالات پیدا ہوتے ہوں۔یا وہ ہماری خورشی پر منتج ہو ۲۲۔ایسی مستقل اور موذی بیماری جس سے زندگی تلخ ہو جائے۔مثلاً میک Ticks وہ اور ۲۳ وہ بیماری جس کی وجہ سے انسان مسجدوں اور بزرگوں کی مجلسوں سے محروم ہو جائے لگا ہر وقت بلغم کا آتے رہتا۔یا گندے قسم کے ناسور یا متعفن امراض۔۲ ایسے امراض جن کی وجہ سے مکروہ نشے یا محرمات بکثرت استعمال کرنے پڑیں۔۲۵۔ہر قسم کا جنون ۲۶۔جن میں عمر متنا سب سے پہلے ہی کسی جوان عورت کے خاوند کی رجولیت جاتی ہے۔۲۷ وہ امراض جن کی وجہ سے عقل و شعور میں مستقل طور پہ بہت کمی آجائے۔۲۰ وہ بیماریاں جن کی وجہ سے شرم و حیا زائل ہو جائے۔اور جن کی وجہ سے لوگوں کے سامنے یار یار ہے پر دہ اور ننگا ہوتا ہے۔مثلاً دوسروں سے پیشاب نکلوانا یا ایسی معذوری کہ استنجا اور آید ست ہمیشہ نا محرموں سے کرانا پیڑے۔-۱ وہ امراض جو آئیندہ نسلوں میں منتقل ہوں اور نسل کو زیادہ خراب کرتے چلے جائیں۔وہ امراض اور لاچاریاں جو انسان کو باوجود مساعد حالات موجود ہونے کے دینی اور دنیوی ترقی سے مانع ہوں۔۳۱۔وہ بیماریاں جن کے نتیجہ میں ایک پھٹکارا در نخوست چہرہ پر برسنے لگے۔۲۲۔وہ بیماریاں جو دنیا میں ہی خدائی انتقام کے طور پر لوگوں کے لئے عبرت ہو جائیں۔ملا کسی غریب کو مارنے کے بعد مارنے والا کا ہاتھ مفلوج ہو جائے۔یا کسی مریضی انسان پر تمسخر کرتے کرتے وہی بیماری تمسخر کرنے والے میں پیدا ہو جائے۔دہ بیماریاں جو والدین یا بزرگوں کی بددعا کا نتیجہ ہوں۔