مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 5 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 5

عرض حال نے ہمارے سامنے محترمہ آیا طیبہ صدیقہ صاحبہ نے حضرت میر صاحب کے مضامین یکجا شائع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہم نے حامی بھر لی اور میں قدر ہوسکا" الفضل کی فائلوں سے مضامین فوٹوسٹیٹ کر وا کے لے آئے ہیں اب تم جانو اور تمہارا کام۔اس تمہید کے ساتھ محترمہ میری جھولی میں جو فائل ڈال دی عجیب خزانہ تھا تجر علمی اور جادو بیانی نے مل کر سماں باندھا ہوا تھا۔مضامین پڑھ کر اسسٹنٹ سرجن کا ایک اور مفہوم ذہن میں آیا کہ حضرت سلطان العلم نے نے کمال حکمت سے زمانے کی جو سرجری کی ہے اس میں آپ نے خوب خوب ہاتھ بٹایا ہے۔اللہ تعالیٰ نے میرے دل میں اس کام کے لئے خاص لگن پیدا کر دی پھر میں قدر ڈوبتی گئی زیادہ ڈوب جانے کی خواہش بڑھتی گئی۔ایسے باسعادت کام میں جو محنت ہوئی اس کا کیا ذکر بے نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔پروف ریڈنگ نیز کا ایک شعر ہمیں بھی بطور دعا لگ جائے۔نے مدد کی تمنا ہے کہ حضرت میر صاب