مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 4
حضرت میر صاحب کو حضرت اقدس مسیح موعود کی قربت میسر آئی تحریر و تقریر کا ملکہ ہونے کی وجہ سے میچ زماں کے خلق و سیرت پر خوب روشنی ڈالی چنانچہ سیرت المہدی از حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد میں آپ سے ثقہ روایات کثیر تعداد میں مذکور ہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو روحانی و جسمانی علاج کے گر سکھائے تھے۔نشر میں کئی کتنیہ کے و علاوہ آپ کا شعری مجموعہ بخار دل، جماعت میں معروف و مقبول ہے۔حضرت اقدس مسیح موعود کو آپ سے بہت محبت تھی۔آپ کے ارشاد پہ کہ خطبہ الہامیہ یاد کریں۔حضرت میر صاحب نے چند دنوں میں سارا خطبہ یاد کر کے سُنا دیا۔