مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 578 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 578

866 - مصلح موعود کا نام فضل عمرکیوں رکھا گیا ؟ حضرت مصلح موعود کی ایک پہچان حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے یہ فرمائی ہے کہ الہام مجھ پر اس کا ایک نام فضل عمر بھی ظاہر کیا گیا ہے۔یعنی اس کی شناخت ان فضیلتوں کی موجود گی سے ہو سکے گی جو حضرت عروض میں پائی جاتی ہیں اور ان میں ایک فضیلت تو ایسی ہے کہ وہ سوائے حضرت خلیفہ اسیح ثانی ایدہ اللہ کے دنیا کے کسی اور فرود بشر میں پائی ہی نہیں جا سکتی۔يعنى۔い آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ کے زمانہ میں۔حضور کا دوسرا خلیفہ ہونا جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہشت اولی کے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ تھے۔یہ فضل با فضیلت ایسی محکم اور ایسی غیر منفک ہے کہ حضرت فضل عمر سے۔۔۔۔۔ہ تو پہلے کوئی ایسا شخص ہوا ہے جسے حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا کا دوسرا خلیفہ ہونے کا فخر حاصل ہو۔نہ آئندہ کوئی ایسا شخص پیدا ہو سکتا ہے۔جو اس عہدہ پر سرفراز ہو سکے۔تیسرا چوتھا پانچوں یوان غرض ہر نمبر کا خلیفہ اس سلسلہ میں آسکتا ہے مگر نہیں آسکتا تو دوسرامد ہے غیر مالین سو وہ تو سرے سے خلافت ہی کے قائل نہیں۔اور جو کچھ اور لوگ مصلح موعود ہونے کے مدعی ہیں ان سب میں سے کسی ایک کو بھی جماعت احمدیہ کی خلافت بحیثیت دوسرے خلیفہ مسیح موعود ہونے حاصل نہیں۔اور نہ انہوں نے کبھی ایسا دھونی کیا۔پس یہ ایک ایسا محکم تعین کا نشان مصلح