مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 416 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 416

۴۱۵ وَيَنْهَاهُمُ من الْمُنكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْجَبَابِكَ وَيَضَعُ عَنْهُمُ اصْرَهُمُ وَالأغْللَ الَّتِي الذى أنزل معه أوليكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ قُلْ يَا يُّهَا النَّاسُ إني رَسُولُ اللهِ الكُمُ جَمِيعًا الَّذِي لَهُ مُلكُ السَّمَوتِ وَرَسُولِهِ النَّبي الأمي الَّذِي يُؤْمِنُ بِاللهِ وَكَلِمَتِهِ وَ اَ تَعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (اعراف ۱۵۹/۱۵۸) یعنی میں اپنی رحمت کو ان لوگوں سے مخصوص کر دوں گا جو اس رسول کی پیروی کرتے ہیں۔جو وہ نبی کے نام۔اور امتی کے لقب سے پکارا گیا ہے۔اور پیش گوئی اہل کتاب کے پاس تورات اور انجیل دونوں میں لکھی ہوئی موجود ہے۔یہ نبی سراچھی بات کا حکم کرتا ہے۔اور ہر مری بات سے منع کرتا ہے۔پاک اشیاء کو حلال ٹھہراتا ہے اور ناپاک اشیاء کو حرام قرار دیتا ہے۔اور مخلوقات کی تمام مصیبتوں کے بوجھ اور طوق جو اُن پر لدے ہوئے تھے۔اتارتا ہے۔سو جو لوگ اس پر ایمان لائے۔اور انہوں نے اس رسول کو قوت دی۔اور اس کی مدد کی۔اور اس نور کی پیروی کی۔جو اس کے ساتھ نازل کیا گیا ہے۔وہی کامیاب ہونے والے ہیں۔اے رسول کی تو بھی کہہ دے کہ اسے تمام لوگو ہمیں تم سب کی طرف اللہ کا پیغمبر بنا کر بھیجا گیا ہوں۔اس خدا کی بادشاہی آسمان و زمین میں ہے۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے۔پس اس خدا۔اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ۔جو وہ نبی، کے نام اوراقی کے لقب سے مذکور ہے۔اور جو خود اللہ پر اور اس کے کلام پر ایمان رکھتا ہے۔اور اس کی پیروی کرو تاکہ تم ہدایت پاؤ۔