مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 402 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 402

قدر اعصر، فیل - قریش - ماعون - کوثر کافرون - نصر- لہب - اخلاص۔فلق اور ناس۔(9) ذیل میں پوری آیتوں کے مقطعات کا ایک نقشہ دیا جاتا ہے جس سے آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی۔نا مکمل آیت یا الفاظ کے مقطعات کا ذکر پہلے آچکا ہے۔بسم الله الرحمن الرحيم۔۔۔۔۔اس کا کوئی مقطعہ نہیں ہے۔الحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم۔مَالِكِ يَوْمِ الدِّين۔ه إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ ذ 4۔اهْدِنَا الصِّراط المستقيم۔صِرَاطَ الَّذِينَ الْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۴+۳+۲ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الصَّالِينَ كهيعص المين ٠٩١٥ (نوٹ) پیس کی بابت میں نے پہلے لکھا تھا کہ یہ فاتحہ کی آیت ۴ اور 4 کا مقطعہ ہے۔مزید غور کرنے پر معلوم ہوتا ہے یہ آیات ۶۰۵۰۴ تینوں کا منقطعہ ہے۔جیسا کہ یہاں اس نقشہ میں ظاہر کیا گیا ہے۔(1۔) با وجود ان سب کے ہیں پھر ہیں کہتا ہوں کہ ممکن ہے میرے مضمون میں کئی غلطیاں ہوں اور یہ آئندہ غور کرنے والوں کا کام ہے کہ وہ غلطی کو چھوڑ دیں اور صیح اور پسند چیز کو لے لیں اور عاجز کے حق میں دعائے خیر کریں۔میرے نزدیک یہ غلطیاں بعض مقطعات میں ہو سکتی ہیں۔فاتحہ کا ان مقطعات کے اصل ہوتے پر میں پختگی سے قائم رہوں گا۔پس یہ :