مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 359 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 359

٣٥٨ سے مراد العمت علیھم کا گردہ ہے ل سے مائیں مراد ہیں اور تم سے مغضوب علیہم غرض اس سورۃ میں اکثر ذکر تفصیلی طور پہ اپنی تین جماعتوں کا ہوگا۔پھر جب ہم اس سورۃ کو پڑھتے ہیں تو شروع میں متقین کا اور اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُ وا یعنی مَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ کا اور اگلے رکوع میں دونوں قسم کے منافقین (ضالین کا ذکر ہے۔پھر آگے چل کر انعمت علیھم کی فہرست میں جانچا موسی، ابراہیم ، اسمعیل اسرائیلی اور ابتدائی بنی اسرائیل بسلیمان وغیرہ انعمتَ عَلَيْهِمْ کا ذکر اور مسلمانوں کا حال آخر تک پھیلا ہوا ہے اور مغضوب علیھم یعنی یہودیوں کی کرتوتوں کا تفصیلی ذکرہ اور کفار عرب کی کارروائیاں اور مالین میں عیسائیوں کا ذکر اور عقائد اور منافقین کا ذکر برا پر ساری سورۃ میں چلتا ہے اور اکثر یہی ذکر ہے۔لیکن اس کے علاوہ بھی اور مضامین آتے ہیں۔ان کی وجہ انشا اللہ آگے چل کر بات ہو گی۔تو اس طرح سے فاتحہ کی آیات یا الفاظ مختصر کر کے قرآن مجید کی بہت سی سورتوں پر لکھے گئے ہیں تاکہ پڑھنے والا یہ سمجھ لے کہ فاتحہ کی فلاں آیت کی تفسیر اس سورت میں بیان کی گئی ہے۔سو یہ ہے اصلیت ان مقطعات کی چین سے عموماً لوگ نا واقف ہیں۔اب میں وہ قرائن اور دلائل بیان کروں گا جن سے اس اصل کو سمجھتے ہیں عضلی مدد ملے گی اور قرآن کی تائید کا بھی بیان کروں گا جو اس دعوے میں مجھے حاصل ہے۔ثبوت بدمه مدعی چونکہ مدنی کے ذمہ ہر دھوئی کا ثبوت ہوتا ہے۔اس لئے میں بھی اپنے دعویٰ کے ثبوت میں بعض دلائل بیان کروں گا لیکن بعض باتیں اہل علم کے کرنے کی ہوتی ہیں اور ان کا ذہین ایسی مہتم بالشان بات کو اڑا کر پھر اس کے لئے ثبوت و قرائن خود مہیا کرتا ہے اور نئی نئی شاخیں اور دلائل پیدا کرتا ہے۔اس لئے اہل علم اصحاب سے خصوصا انہیں