مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 272 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 272

۲۷۱ خوش مزاج - حلال روزی کمانے والا میرے احسانات کو یاد رکھنے والا اور ان کو بار بار گھنے والا۔دین کو دنیا پر مقدم کرنے والا یہ درگز را در چشم پوشی کرنے والا۔نفاق سے دور بھاگنے والا - منبع آنحضرت صلی اللہ علیہ و ابر دلم - اولوا امر کا مطیع راضی بقضاء صاحب وقار جعلیم۔مستقل مزاج۔دل کا غنی ہمیشہ ترقی کا خواہش مند۔روشنی بخش۔اور مخلوق کی ہدایت ہیں کوشاں رقیق القلب - ظاہری شکل وصورت شرع کے مطابق رکھنے والا، قرآن مجید بہت شھنے والا اور اسلامی شریعیت کا حامل اور مبلغ۔اور میرے نیک بندوں سے انس رکھنے والا ہوں۔میرا پیارا بندہ ظالم نہیں ہوتا۔مشرک نہیں ہوتا۔کافر نہیں ہوتا۔چور چغل خور - مفسد۔خائن نہیں ہوتا۔بخیل۔بد مزاج۔متکیر جلد باز۔بد زبان - بد کارسست الوجود۔لاچار خیس اور بد اخلاق نہیں ہوتا۔وہ گناہوں سے نفرت رکھتا ہے اور شیطان سے عداوت میرا بندہ کہلانے کے لئے ضروری ہے کہ انسان مجھے اور صرف مجھے اپنا خالق اپنا مالک اور اپنا رب اور اپنا محسن سمجھے کسی کو میرا شریک نہ بنائے۔صرف میری ہی عبادت کرے۔صرف مجھ سے ہی دُعا مانگے۔اور صرف مجھ ہی کو اپنا محبوب سمجھے۔میرا بندہ میری تمام مخلوقات کا سرتاج اور میری تمام صفات کا منظر اور میری تمام قدرتوں کا خاص الخاص تم نہ ہونا چاہئے کیونکہ میں نے اسے اسن تقویم میں پیدا کیا تعلق اور کان میں جملہ مخلوقات میں اسے برگزیدہ بنایا۔اور تمام اہل جہان پر اسے فضیلت اور عزر یخشی۔اس لئے میں بھی توقع رکھتا ہوں کہ وہ مجھے پہچانے اور میرے صفات اور اخلاق کو اختیار کرے۔میرے احکام پر عمل کرے۔اور میری محبت میں سرشار رہے۔اور اپنی تمام طاقتوں کے ساتھ میرا مطیع ہو جائے۔پھر جب میرا بندہ ایسا ہو جاتا ہے تو میں بھی اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔اس سے کلام کرتا ہوں۔اس کا خیال رکھتا ہوں۔اس کی مد کر تا ہوں اس کے دشمنوں کو ذلیل کرتا ہوں۔اس کی تعریف اپنے فرشتوں کے سامنے کرتا ہوں۔اس کو علم و معرفت بخشا ہوں۔اس کو بشارتیں دیتا ہوں۔اس کی خواہشیں اور ضرورت میں پوری کرتا ہوں۔اس کی دعائیں قبول کرتا ہوں