مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 260
۲۵۹ وکیل - کام بنانے والا۔کارساز حسین کے سپرد اپنا گل کام کر دیں۔اور تمام تصرف اس کے ہاتھ میں ہو۔توي - زور آور - توانا متين - قوت والا - استوار ولي - حمایت کرنے والا محب- مددگار سر پرست ، قریب۔حميد - خوبیوں والا۔ہر قسم کی حمد کا سزاوار مُخصی - گنتی والا۔ہر چیز کو احاطہ علم میں لانے والی۔مُندِی۔پہلی بار پیدا کرنے والا۔ابتداء پیدا کرنے والا۔مجید دوسری بار پیدا کرنے والا۔دوبارہ پیدا کرنے والا۔مُخي- جلانے والا۔زندگی عطا کرنے والا۔منت - مارنے والا۔- حی زنده خود زندہ اور دوسروں کی زندگی کا باعث۔قوم سب کا تھامنے والا۔خود قائم اور دوسروں کے قیام کا ذریعہ کارخانہ عالم کا سنبھالنے والا۔واحد - پانے والا۔غنی۔مقصد میں کامیاب ہونے والا ماجد - عزت والا - بزرگی والا۔وَاحِدٌ - اکیلا - تنہا۔یگانہ - یکتا۔ایک بے ہنمنا۔حمد بے احتیاج بے نیاز۔تمام مخلوقات کا مرجع۔قادِرُ - قدرت والا۔مُقْتَدِرُ - مقدور والا - صاحب مقدرت مُقَدِّمُ : آگے کرنے والا۔دوستوں کو بارگاہ عزت میں بڑھانے والا۔