مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 259
عظیم - عظمت والا۔بزرگ بڑا۔غَفُورُ - بخشنے والا۔بہت بخشنے والا۔شکور نهایت قدردان على - بلندی والا۔بہت علو والا۔بہت اونچا۔بڑی عظمت والا کو۔بڑائی والا۔بزرگ تو۔تمام بزرگیوں کا مستحق حفیظ - حفاظت کرنے والا - نگیان المُقِيْتُ مخلوقات کو روزی پہنچانے والا نگران حسین - کفایت کرنے والا۔کافی حساب لینے والا۔جَليل - بزرگی والا ، قهری نشانوں والا - بزرگ قدر - گریم - عزت والا بزرگ - رقيب - نگیان نگران مُجيب - قبول کرنے والا۔دعا قبول کرنے والا جواب دینے والا۔وَاسِحُ واسع کشانش والا - وسیع المعلومات وسيع الفناء حکم حکمت والا۔حقائق اشیاء کا پورا علم رکھنے والا مجيد - بڑی شان والا۔عظمت و بڑائی والا۔بزرگ - وَدُودُ - محبت کرتے حالا۔نیک بندوں کو دوست رکھنے والا۔باعث۔اُٹھانے والا۔مردوں کو پھر زندہ کرنے والا۔سوتوں کو جگانے والا۔زندگی کی روح پھونکنے والا۔شهيد - حاضر - نگهبان - گواه - بادشاه - نگران حق سچا مالک۔سچائی و صداقت کا سرچشمہ اپنی مستی میں ثابت شدہ وہ وجود جس میں کوئی فنا اور تغیر ثابت نہیں۔