مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 258
۲۵۷ قَهَارُ - دباؤ والا۔حکمران - زیر دست غلبہ رکھنے والا۔غالب وَهَّابُ۔بہت دینے والا۔لیے حد عطا کرنے والا۔رزاق رزق دینے والا۔روزی پہنچانے والا۔فتاح کھولنے والا مشکل کشا علم - جاننے والا بہت علم والا۔تَابِض۔تنگ کرنے والا۔لوگوں کے صدقات لینے والا۔بندوں کی روزی محدود کرنے والا۔یا سط - کشادہ کرنے والا۔صدقات کو بڑھانے والا۔روزی کو فراخ کرنے والا رافع بلند کرنے والا۔درجات او نیچے کرنے والا۔بعد مرون رفع کرنے والا۔فرمانبرداروں کو بلند کرنے والا۔خافض - پست کرنے والا۔مرنے کے بعد گنہگاروں کا رفع نہ کرنے والا۔نافرمانوں کو ذلیل کرنے والا۔معز - عزت دینے والا۔مدل - ذلیل کرنے والا۔سمع۔سُننے والا۔بہت سننے والا سب کی سننے والا۔دعا قبول کرنے والا بصیر۔دیکھنے والا۔بنیا۔بہت دیکھنے والا۔حکم فیصلہ کرنے والا۔حاکم۔صحیح فیصلہ کرنے والا۔عَدَلَ - انصاف کرنے والا۔فیصلہ میں ظلم نہ کرنے والا منصف لطیف بھید جاننے والا۔ترمی اور مہربانی کرنے والا۔باریک بین۔خَبر خبردار - واقف - آگاه - داتا حليم تحمل والا بردبار