مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 213 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 213

۲۱۲ وہ وجود ہے جو ہر نقص سے پاک سرحد سے آراستہ اور نہایت عظیم الشان مہستی ہے لیکن صرف اللہ للہ کہتے رہنا کوئی ذکر نہیں۔جب تک کوئی صفت اس کے ساتھ ذکر نہ کی جائے رہنا جیسے سُبْحَانَ اللهِ الْحَمْدُ للهِ - لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ورَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ العَصرِ اللَّهُ الشَّانِي الله الحى القيوم- هُوَ الاول والأخِرُوا الظَّاهِرُو الْبَاطِنُ پس بغیر کسی صفت کے بیان کے یا بغیر کسی دُعا کے شامل کرنے کے محض اللہ اللہ کہنا مسنون ذکر الہی نہیں ہے۔یہ بھی یاد رہے کہ اسلام کے سوا اور کسی مذہب میں خدا تعالیٰ کا کوئی ذاتی نام موجود نہیں ہے مشہور اذکار کے علاوہ جو پہلے بیان ہو چکے ہیں۔بعض اور فقرات بھی ذکر الہی کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہیں۔اور وہ حسب ذیل ہیں۔دیگر مختلف اذکار لك الحمد لا إله الا انت المحتان المنان بديع السموت والارض يا ذو الجلال والاكرام يا حي يا قيوم لا اله الا هو الرحمن الرحيم لا اله الاهو الحي القيوم لا إله إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِلى كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ -: الله لا اله الا انت الاحد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا احد۔-4 سُهَاتِ اللهِ وَبِحَمْدِهِ عدد خلقه رغى نفسه وزنت عرشه على كل شي قدير