مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 178
166 جناب شیخ روشن دین تنویر صاحب پھر یم سے جا ملا در یکدانہ ایک اور نور ازل میں ڈھل گیا پروانہ ایک اور پیمانہ تنگ اور وفور سٹے حیات چھلکا مئے حیات سے پیمانہ ایک اور اہل بہشت سے ہی گئے ہم سے چھین کر تسبیح ریز بلبل مستانہ ایک اور د الفضل ۳۱ جولائی ۱۹۴۷) 19 ام