مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 11 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 11

۱۳ مارچ 19ء کو حضرت اقدس مسیح موعود نے ایک رڈیا دیکھا کہ میر ناصر نواب صاحب اپنے ہاتھ پر ایک درخت رکھ کر لائے ہیں جو پھلدار ہے اور جب مجھ کو دیا تو وہ ایک بڑا درخت ہو گیا جو پیدا نہ ثبوت کے درخت کے مشابہ تھا اور نہایت سہنر تھا اور پھلوں اور پھولوں سے بھرا ہوا تھا اور پھل اس کے نہایت شیریں تھے اور عجیب تریہ کہ پھول بھی شیریں تھے مگر معمولی درختوں میں سے نہیں دیکھا گیا میں اس درخت کے پھل اور پھول کھا رہا تھا کہ آنکھ کھل گئی " بدر جلد ۲ نمبر) الحکم جلد - انمیره تذکره ص ۵۲)