مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 50 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 50

ایک پل بھی اب گزر سکتا نہیں تیرے بغیر اب تلک تو ہوسکا جیسے گزارا ہو گیا بعد مُردن قبر کے کتے یہ یہ کھنا مرے آج ہم دلبر کے اور دلبر ہمارا ہو گیا