مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 396 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 396

۳۹۵ میں وہاں وہ کھڑا ز پر ہی تہ کا قائم مقام ہو جائے گا۔(۳) ایک اعتراض یہ ہے کہ قسط نمبر ا ا میں مضمون کے آخر میں آپ نے حم اور الم کو لکھا ہے کہ وہ قرآن مجید میں سات سات دفعہ وارد ہوئے ہیں۔حالانکہ السعر صرف چھ سورتوں کے سر پہ ہے۔اس غلطی کی تصیح کریں۔جواباً عرض ہے کہ میں نے جیسا کہ اس مضمون میں کسی جگہ بیان کیا ہے۔المص کو بھی السر ہی سبھا ہے۔بر خلاف اس کے الحمد کو ان کی جماعت سے خارج کیا ہے۔المص اور اللہ در اصل ذرا سے فرق کے سوا جو پہلے مذکور ہوچکا ہے۔دراصل السفر ہی ہے۔اس لئے اسے گنتی میں شریک کر لیا گیا ہے۔حق کا حرف صرف ایک مزید چیز ہے۔جیسے کہ حمد کی فہرست میں ایک جگہ عشق ایک زیادتی ہے۔مگر باد جوداس کے اسے جسم ہی کی گنتی میں رکھا گیا ہے۔(ہی) چوتھا اعتراض یہ ہے کہ مثلاً اسم کے لفظ کو آپ نے الْحَمْتُ عَلَيْهِمْ اور مغضوب اور ضالین کا مخفف یا مقطعہ قرار دیا ہے تو بموجب آج کل کے انگریزی رواج کے ان سب الفاظ کا پہلا حرف مقطعہ میں آنا چاہیے نہ کہ درمیان کا جیسے کہ آپ نے مضالین کا درمیانی لام سے لیا ہے۔حالانکہ حق لینا چاہیے تھا درمیانی حرف لینے کا قاعدہ غلط ہے۔اس کی توجیہہ کر یں جا با عرض ہے کہ آپ تو اس کے معنی آنا اللہ اعلم کیا کہتے ہیں ان کو بھی اس انگریزی قاعدہ کی رُو سے غلط کہہ دیں۔کیونکہ الف سے مراد انا اورل سے مراد اللہ اور مر سے مراد اَعْلَمُ آپ بیان کیا کرتے ہیں۔اگر درمیان کا حرف ہو جب آپ کی رائے کے نہیں آنا چاہیے تو پہلے آپ خو در جوامع کریں۔کیونکہ اللہ کا پہلا حرف نہیں