مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل

by Other Authors

Page 395 of 722

مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 395

۳۹۴ کی قسم اس رسول کی شہادت کے طور پر دانت اور قلم اور اس سے جو لکھا جائے گا پیش کرتے ہیں۔کہ اس سے یہی ثابت ہوگا کہ تو بڑا غفلت ہے۔(یہاں سے یہ بھی ثابت ہوا کہ فلم کا واؤ شیر سے ہے۔ماقبل ان پر بھی حاوی ہو سکتا ہے۔اب جبکہ قرآن مجید کے دو عظیم الشان مفسروں نے اس ان کے منے روات کے کئے ہیں۔تو پھر ہم کو ان کی بات ہی ماننی پڑے گی۔باقی یہ بات کہ ن اور نون میں فرق ہے۔یہ بھی بالکل معمولی بات ہے۔ہر ڈکشنری میں حرف ن کا نام نون ہی لکھا ہے اور تون کا مطلب ت ہی بیان کیا ہے۔اسی طرح ت خفیفہ اور ن ثقیلہ کو نونِ خفیفہ اور تونِ ثقیلہ بھی لکھتے ؟ حروف مقطعات پرمد (۲) ایک اور صاحب پوچھتے ہیں کہ حروف مقطعات پر مذکیوں ہے۔جیسے اسم لیس وغیرہ پر۔سو اس کی وجہ ظاہر ہے یعنی یہ مقطعات خودآیت ہیں اور ان کے بعد آیت کا نشان موجود ہے۔میں جب لی جو ایک پوری آیت ہے پڑھی جائے گی اندر اس کے بعد کی لمبی لمبی آیتیں اس کے بعد پڑھی جائیں گی تو ضروری ہے آیتوں کے آخری الفاظ کی طرح مقطعات کے آخری حروف کو بھی لمبا کر کے پڑھا جائے۔تاکہ آیات ترتیل میں ہم وزن رہیں۔پس جس طرح لیں۔والقُرانِ الحكيم ، میں تم حکیم کو لمبا کر کے بموجب قاعدہ قرآت کے پڑھتے ہیں۔اسی طرح ہم ٹیس کا مین بھی لمبا کر کے پڑھیں۔اس لئے اس پر تہ ڈال دیا گیا۔کہ دوسری تمام آیات کے آخری الفاظ کی طرح مقطعہ والی آیت کا آخری حصہ بھی کھینچ کر اور لمبا کر کے پڑھا جائے۔پس یہ وجہ ہے مک ڈالنے کی اور لمبا کر کے پڑھنے کی۔البتہ جہاں کھڑا ز یہ ہو جیسے کہ الرا