مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 261
٢٩٠ مُؤَخِّرُ پیچھے کرنے والا۔دشمنوں کو پیچھے ڈالنے والا أول۔سب سے پہلے۔سب سے پہلا الاخر سب سے پیچھے۔سب سے پچھلا ظَاهِرُ۔ظاہر سب پر غالب ، آشکار (بلحاظ صفات)۔باطن - چھپا ہوا۔سب سے چھپا ہوا اور مخفی ( ملحاظ ذات) والی۔مالک۔تمام امور کا متولی۔متعالی۔پاک صفات والا۔مخلوقات کی صفات سے منزہ بر احسان کرنے والا مہربانی سے نیکی کرنے والا۔النواب - رجوع ہونے والا تو بہ قبول کرنے والا۔رجوع پر حمت ہونے والا۔مُنتَقِمُ۔بدلہ لینے والا۔تا فرمانوں سے بدلہ لینے والا۔عَفُو - معاف کرنے والا۔گناہوں سے در گزر کرنے والا۔گناہوں کو مٹانے والا۔روف - نرمی کرنے والا۔بہت شفقت کرنے والا۔ملك الملك۔مُلک کا مالک ذُو الْجَلَالِ وَالإِكرام - صاحب عزت اور خشبش کار بزرگی اور عزت والا۔مقسط انصاف کرنے والا۔عادل و منصف جامع اکٹھا کرنے والا ، تمام مخلوقات کو جمع کرنے والا تمام کمالات کا جامع۔عنی بے پروا۔ہر قسم کی ضرورتوں کا متکفل اور خود بے پروا۔معنی ہے پیدا کرنے والا۔لوگوں کو مالدار اور لیے پر وا کرنے والا۔مالح - روکنے والا۔جیسے چاہے نہ دینے والا الصّارُ - نقصان پہنچانے والا۔خیر و شر کا خالق - اعمال بد کے برے نتائج دینے والا۔