مضامین حضرت ڈاکٹرمیرمحمد اسماعیل — Page 262
نافع نفع پہنچانے والا نیک اعمال کا نیک بدلہ دینے والا۔نور روشن کرنے والا۔روشنی کا منبع ، ہمہ تور هَادِي - ہدایت کرنے والا۔کامیاب کرنے والا۔بَدِ لع۔نئی طرح پیدا کرنے والا۔موجد - - بانی باقی رہنے والا۔وہ جو کبھی خانہیں ہو گا وارث - سب کا وارث - فناء موجودات کے بعد باقی رہنے والا۔رسید - نیک راہ بتانے والا صفات کمال والا۔صَبور - صبر کرنے والا۔بڑا صبر کرنے والا۔غافر۔گناہوں کو بخشنے والا۔قابل التوب - توبہ قبول کرنے والا۔شدید العقاب۔بُرے کاموں کی سخت سزا دینے والا۔ذوالطول - مقدور والا - صاحب خیر کثیر ذو العرش - صاحب عرش ذو المعارج۔ہر ایک بلندی کا مالک ذو الرحمت۔رحمت کا مالک۔ذر مغفرت۔مغفرت کا مالک۔خلاق۔بڑا اندازہ کرنے والا۔فاطر اول اول پیدا کرنے والا اكرم معزز نصیر - مددگار شاکر - قدر دانی کرنے والا۔(ماہنامہ خالد ستمبر اکتوبر ۱۹۵۷ء)